Key | Value |
---|---|
کتاب نمبر | 1058 |
مصنف نمبر | 1048 |
نام مصنف | عبد العزیز بن عبد اللہ بن باز |
قسم نمبر | 1002 |
ناشر نمبر | 1041 |
نام ناشر | مکتبہ دعوت توعیۃ الجالیات،ربوہ،ریاض |
نام کتاب | عام مسلمانوں کے لیے ضروری اسباق |
تعداد صفحات | 39 |
تعارف | #1263 اسلام میں علم کےحصول پربہت زور دیا گیاہے کہ اسی سے انسان اپنی ذمہ داریوں سے آگاہ ہوتاہے آج کل جب کہ ہرشخص فکر معاش میں ڈوبا ہوا ہے کسی کےپاس اتنا وقت نہیں کہ وہ اپنے شرعی فرائض کاعلم حاصل کرے ایسے میں مختلف پمفلٹ اورکتابچوں کی اشد ضرورت ہے جن میں اختصار کےساتھ دین کے بنیادی مسائل بیان کیے گئے ہوں زیرنظر کتابچہ علامہ ابن باز ؒ نے مختصر انداز میں لکھا ہے جواسی ضرورت کوپورا کرتا ہے اس میں وہ تمام باتیں آگئی ہیں جن کاجاننا عقیدہ وعمل کے باب میں ضروری ہے |
https://maktaba.amuslim.org/book.php?bn=1058&pg=
کتاب کا نمبر | صفحہ نمبر |
---|---|
bn=1058 | pg=1 |