Maktabah Ahmadiyya Muslimah

فہرست مضامین

کتاب کی معلومات

Key Value
کتاب نمبر 1015
مصنف نمبر1014
نام مصنفمحمد نعمان فاروقی
قسم نمبر 1002
ناشر نمبر 1014
نام ناشر مسلم پبلیکیشنز لاہور
نام کتاب 200 احادیث مبارکہ
تعداد صفحات 162
تعارف 3359۔ کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔ان ضخیم مجموعہ جات سے استفتادہ عامۃ الناس کےلیے انتہائی دشوار ہے ۔عامۃ الناس کی ضرورت کے پیش نظر کئی اہل علم نے مختصر مجموعات حدیث تیار کیے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’200 احادیث مبارکہ ‘‘ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جوکہ مسلم پبلی کیشنز کے مدیر جناب مولانا محمد نعمان فاروقی ﷾ کی کاوش ہےجس میں انہوں نے غیر معروف مگر صحیح یا حسن 200 احادیث مبارکہ جمع کی ہیں۔موصوف نے احادیث کی تصحیح وتحسین میں زیاد ہ تر انحصار علامہ ناصر الدین البانی ﷫ کی تحقیق اور مسند احمد کی تحقیقی کمیٹی پر بھی کیا ہے جس کا اشراف الشیخ عبد القادر ارناوؤط نے کیاہے ۔مرتب نے کتاب کو دلچسپ بنانے کے لیے اپیل کرنے والی ہیڈنگز سےمزین کیا ہے اور اسلوب کوآسان سےآسان تر بنانے کی کوشش کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرتب کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوران احادیث کو عوام الناس کےلیے فائدہ مند بنائے (آمین) ( م۔ا)

کتاب کے کسی صفحہ کا لنک بناے کے لیے یہ فارمیٹ استعمال کریں شکریہ

https://maktaba.amuslim.org/book.php?bn=1015&pg=

کتاب کا نمبر صفحہ نمبر
bn=1015 pg=1