Key | Value |
---|---|
کتاب نمبر | 10060 |
مصنف نمبر | 1053 |
نام مصنف | حافظ محمد علی فیصل |
قسم نمبر | 1002 |
ناشر نمبر | 1043 |
نام ناشر | العلی پبلیکیشنز |
نام کتاب | آؤلاالہ الا اللہ کی طرف |
تعداد صفحات | 21 |
تعارف | #746 عقیدہ توحید کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر ہے۔ جس نے صدق دل سے اس کو پڑھا، سمجھا اور عمل کیا دنیا و عاقبت میں اس کی کامیابی پر شک کی گنجائش نہیں رہتی۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں اس مبارک کلمہ کے ضمن میں عقیدہ توحید کی وضاحت کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو ایک جھنڈے تلے جمع ہونے کا درس دیا گیا ہے۔ توحید و شرک کے موضوع پر بہت سی ضخیم کتب لکھی جاچکی ہیں لیکن افادہ عام کے لیے یہ مختصر سی کتاب بے نظیر ہے۔ |
https://maktaba.amuslim.org/book.php?bn=10060&pg=
کتاب کا نمبر | صفحہ نمبر |
---|---|
bn=10060 | pg=1 |