Key | Value |
---|---|
کتاب نمبر | 10050 |
مصنف نمبر | 1044 |
نام مصنف | ابوالریان نعیم الرحمٰن |
قسم نمبر | 1002 |
ناشر نمبر | 1035 |
نام ناشر | دار الاندلس،لاہور |
نام کتاب | اعمال ایسے کہ فرشتے اتریں |
تعداد صفحات | 130 |
تعارف | #1554 دنیا میں کچھ خوش نصیب ایسے بھی ہیں جن کے لیے اللہ تعالیٰ کے فرشتے اترتے اور ان کو خوشخبریاں دیتے ہیں۔ لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ ایسے اعمال اختیار کیے جائیں جو فرشتوں کے نزول کا باعث بنیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں ابوالریان نعیم الرحمان نے کتاب و سنت کی روشنی میں ایسے اعمال کا تذکرہ کیا ہے کہ جن پر اللہ تعالیٰ کی رحمت کے فرشتے اترتے ہیں۔ کتاب کے تین ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے باب میں ان اعمال کا تذکرہ ہے جن کے باوصف فرشتے اترتے ہیں۔ دوسرے باب میں ان اشخاص کا تعارف کرایا گیا ہے جن پر فرشتوں کا نزول ہوا۔ اس میں حضرت مریم ؑ ، سیدہ عائشہ، حفصہ، فاطمہ ؓ وغیرہ کا تذکرہ موجود ہے۔ تیسرے اور آخری باب میں ایسے اعمال کو قلمبند کیا گیا ہے جن کی وجہ سے فرشتے دور بھاگتے ہیں۔(ع۔م) |
https://maktaba.amuslim.org/book.php?bn=10050&pg=
کتاب کا نمبر | صفحہ نمبر |
---|---|
bn=10050 | pg=1 |