Maktabah Ahmadiyya Muslimah

فہرست مضامین

کتاب کی معلومات

Key Value
کتاب نمبر 10045
مصنف نمبر1039
نام مصنفمرکز البحوث والدراسات
قسم نمبر 1002
ناشر نمبر 1030
نام ناشر لجنۃ التعریف بالاسلام
نام کتاب آل رسول و اصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں
تعداد صفحات 82
تعارف یہ دعوی بے بنیاد اور تاریخ کی تحریف ہےکہ اصحاب رسول ﷺ اور آل رسول ﷺ ایک دوسرے کی دشمنی دل میں چھپائے ہوئے تھے ۔ بلکہ وہ تو کافروں پر بڑے سخت اور آپس میں ایک دوسرے پر حم کرتے تھے ۔اور ان کے درمیان محبت ومودت تھی، ایک دوسرے کااحترام واکرام تھا اور وہ ایک دوسرے کی ثناخوانی میں رطب اللسان تھے ان کے درمیان رشتے داری اور سسرالی رشتہ تھا وہ دین کی سربلندی کرنے ،رسول اللہﷺ کی مدد کرنے اورکافروں کے خلاف جہاد کرنے میں شریک تھے۔اور یہ بات ہر ایک کومعلوم ہے کہ اصحاب رسول ﷺ اورآل رسول سب اہل فضل اورافضل لوگ ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ آل رسول واصحاب رسول ایک دوسرے کے ثنا خواں ‘‘ ایک عربی کتاب ’’ الثناء المتبال بین الآل والاصحاب ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے جس میں آل رسول کی طرف سے صحابہ کرام کی تعریف وتوصیف اور صحابہ کرام کی طرف سے آل رسول کی تعریف وتوصیف کے سلسلے میں نصوص پیش کیے گئے ہیں۔جس کے مطالعہ سے یہ بات واضح طور پر معلوم ہوجاتی ہے کہ آل رسول اور اصحاب رسول اپنے دلوں میں ایک دوسرے سے محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے۔ اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کوقبول فرمائے اوراس کتاب کو امت مسلمہ کے لیے آل رسولﷺ واصحاب رسول ﷺسے محبت اور ان کی عزت واحترام کرنے کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا) #3000

کتاب کے کسی صفحہ کا لنک بناے کے لیے یہ فارمیٹ استعمال کریں شکریہ

https://maktabah-ahmadiyyah-muslimah.amuslim.org/book.php?bn=10045&pg=

کتاب کا نمبر صفحہ نمبر
bn=10045 pg=1